لکی لائف فائوڈیشن سکول سسٹم پر تاب نگر جھنگ روڈ کے زیراہتمام سالانہ تقریب تقسیم انعامات

فیصل آباد: لکی لائف فائوڈیشن سکول سسٹم پر تاب نگر جھنگ روڈ کے زیراہتمام سالانہ تقریب تقسیم انعامات سے پرسپل محمد اختر پوزیشن ہولڈر طلباء و طلبات میں شیلد و سرٹیفکیٹ تقسیم کر رہے ہیں۔

Lucky Life Foundation School Annual Awards Ceremony

Lucky Life Foundation School Annual Awards Ceremony