میڈرڈ اوپن ٹینس، نواک جوکویچ اور اینڈی مرے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے

Tennis

Tennis

میڈرڈ (جیوڈیسک) میڈرڈ اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں نواک جوکویچ نے کروشیا کے بورنا کورچ کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔

اینڈی مرے نے جمہوریہ چیک کے راڈک سٹپنک کوسات چھ، تین چھ اور چھ ایک سے مات دے کر ایونٹ کے تیسرے راؤنڈ میں قدم رکھ دیا۔ سوئٹزرلینڈ کے عالمی نمبر چار ستینی سلاس واورینکا کو دوسرے راؤنڈ میں اپ سیٹ شکست ہو گئی۔ آسٹریلیا کے نک کرگیوس نے واورینکا کو سات چھ اور سات چھ سے ہرایا۔