محمود عباس نے فلسطین پیس کولیشن سنٹر پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا

Mahmoud Abbas

Mahmoud Abbas

رملہ (جیوڈیسک) فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے تنظیم آزادی فلسطین “پی ایل او” کے سبکدوش سیکرٹری یاسر عبدربہ کی نگرانی میں قائم ایک تھنک ٹینک پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔

یاسر عبد ربہ کے ادارے پر پابندی کا فیصلہ یورپی ممالک کی مداخلت کے باعث واپس لیا گیا۔