ماہیما چودھری نے بالی ووڈ انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا

Mahyma Chaudhary

Mahyma Chaudhary

ممبئی (جیوڈیسک) ایک تقریب کے دوران بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ماہیما چودھری کا کہنا تھا کہ مجھے اچھے کردار نہیں دئیے جا رہے اس لئے میں نے فلم انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا ہے۔

غیر اخلاقی فلموں میں کام کرنے سے بہتر ہے کہ میں کام ہی نہ کروں۔انہوں نے فلمسازوں کو نصیحت دیتے ہوئے کہا کہ سینئر فنکاروں کیلئے اچھے سکرپٹ کا انتخاب کریں ۔