ملائکہ اروڑہ کا ارباز خان سے طلاق نہ لینے کا فیصلہ

Malaika Arora

Malaika Arora

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ ملائکہ اروڑہ جو اپنے شوہر ارباز خان کے ساتھ اختلافات اور پھر علیحدگی کی نوبت سے خاصی ڈسٹرب نظر آتی ہیں۔

جب سے ملائکہ اور ارباز میں علیحدگی ہوئی ہے ملائکہ خان فیملی سے دور ہوگئی ہیں جس کا انھیں بے حد نقصان ہو رہا ہے۔

ملائکہ کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ چاہتی ہیں کہ وہ ارباز کی طرف سے طلاق کے کاغذات پر دستخط نہیں کریں گی تاکہ خان فیملی سے ان کا ایک تعلق برقرار رہے۔