ملالہ کی زندگی پر بننے والی فلم ہی نیمڈ می ملالہ کا ٹریلر جاری

Mala

Mala

لاہور (جیوڈیسک) نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی کی زندگی پر بننے والی ہالی ووڈ فلم “ہی نیمڈ می ملالہ ” کا مکمل ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

ہالی ووڈ فلم “ہی نیمڈ می ملالہ ” کی کہانی سوات کی گل مکئی ملالہ یوسفزئی کی زندگی پر مبنی ہے جس میں ملالہ کے ساتھ پیش آنے والا حادثہ اس کا علاج ، تعلیمی سفر اور نوبل انعام کا حصول دکھایا گیا ہے۔

ڈیوس گگنہیم کی ہدایتکاری میں بننے والی اس ڈاکیومنٹری میں ملالہ ، ضیا الدین یوسفزئی ، مبین خان سمیت دیگر افراد شامل ہیں۔