ملاوی کے سابق آرمی چیف کرپشن کے الزام میں گرفتار

Henry Odillo

Henry Odillo

بلانٹار (جیوڈیسک) ملاوی کے حکام نے اپنے سابق آرمی چیف ہینری اوڈیلو اور ایک دوسرے سینئر افسر کو کرپشن کے الزامات پر گرفتار کرلیا ہے۔

اوڈیلو پر الزام ہے کہ انہوں نے ایسی کمپنی کو ادائیگی کی منظوری دی جس نے آرمی کو سروسز فراہم نہیں کی، جنوبی افریقی ملک کے اینٹی کرپشن بیورو نے کہا کہ جنرل اوڈیلو اور لیفٹیننٹ کرنل مکمینٹ کفووا نے 44لاکھ ڈالر تھوسو انویسٹمنٹ کیلئے منظور کیے تھے۔