ملائشیا: تنقید کرنے کا الزام، سابق نائب وزیراعظم محی الدین یاسین حکمران پارٹی سے برطرف

Muhyiddin Yassin

Muhyiddin Yassin

کوالالمپور (جیوڈیسک) تنقید کرنے کے الزام میں ملائشیا کے وزیراعظم نجیب رزاق نے سابق نائب وزیراعظم محی الدین یاسین کو سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کے بیٹے سمیت پارٹی سے برطرف کر دیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کابینہ میں ردوبدل پر غور کیا جا رہا ہے۔