مالی میں اقوام متحدہ کے امن فوجیوں پر عسکریت پسندوں کی فائرنگ، بنگلہ دیشی فوجی ہلاک

Mali

Mali

بماکو (جیوڈیسک) افریقی ملک مالی کے دارالحکومت بماکو میں عسکریت پسندوں کے حملے میں ایک بنگلہ دیشی فوجی ہلاک ہو گیا جبکہ دوسرے کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مالی میں عسکریت پسندوں نے بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے اقوام متحدہ کے دو امن فوجیوں پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ایک فوجی موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔