مالی: اقوام متحدہ کے ملٹری کیمپ پر حملہ 4 شدت پسند، ایک اہلکار ہلاک

Mali

Mali

باماکو (جیوڈیسک) مالی میں اقوام متحدہ کے ملٹری کیمپ پر حملے میں 4 شدت پسند اور ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق 4شدت پسندوں نے اپنی گاڑی کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا، حملے میں 3اہلکار زخمی بھی ہوئے۔

ایک اور واقعہ میں مالین افسر گاڑی پر دیوار گرنے سے ہلاک ہو گیا۔