ملک غلام محمد جھاٹلہ کے اعزاز میں حاجی شیخ محمداقبال نے مقامی ہوٹل میں ظہرانہ

تلہ گنگ (ثقلین جعفری) نو منتخب چیئرمین یونین کونسل جھا ٹلہ ملک غلام محمد جھاٹلہ کے اعزاز میں حاجی شیخ محمد اقبال نے مقامی ہوٹل پر ایک شاندار ظہرانہ دیا جس میں نو منتخب چیئرمین کے علاوہ معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ملک غلام محمد جھاٹلہ نے اپنے خطاب میں تمام ووٹرز اور سپورٹرز کا شکر یہ ادا کر تے ہو ئے اس عزم کا اظہار کیا کہ عوام کی خدمت میرا نصب العین ہے ۔ جس طرح علاقے کے لوگوں نے مجھ پر اعتماد کیا ان کے اعتماد پر پورا اترنے کی کو شش کروں گا ۔ اس موقع پر شیخ محمد اقبال کا بھی خصوصی شکریہ ادا کیا۔

Malik Ghulam Mohammad jhatlha Honors Lunch