ملک اقبال اعوان آف ملک چوہدری لیاقت علی سیال کو مبارک دینے کے لئے پہنچ گئے

Umar Farooq Awan

Umar Farooq Awan

ملکہ (عمر فاروق اعوان) یونین کونسل ملکہ کے چیئرمین حاجی ملک محمد اقبال اعوان آف ملکہ اپنے ساتھ نو منتخب وائس چیئرمین چوہدری لیاقت علی سیال کو مبارک دینے کے لئے الفضل ہاوس پلاوڑی پہنچ گئے۔

وائس چیئر مین چوہدری لیاقت علی سیال۔چوہدری غضنفر جمشید سمیت درجنوں افراد نے استقبال کیا ۔پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔اور مالا پہنائیں گئیں۔

اس موقع پر سابق ہید ماسٹر چوہدری خالد محمود ۔ حا جی چوہدری عبد المالک منڈاہڑ۔ملک ارشاد احمد اعوان سدکال ،چوہدری محمد ارشد ۔راجہ محمد رئیس نمبر دار بد ھو چک ۔سید شہزادہ حسین شاہ ۔چوہدری اعجا زاحمد ہنجرا کونسلر ۔چوہدری مستنصر حسین اٹلی۔چوہدری عابد محمو د ۔ماسٹر غلام نبی ۔ محمد شہباز بھٹی ۔چوہدری جاوید اقبال۔چوہدری شفاقت حسین سیا ل ۔ را جہ افتخا ر ا حمدبائو ۔حاجی شہناز احمد سیال۔چوہدری مظہر علی ۔چوہدری محمد عارف ۔وقار احمد گل۔صوبیدار افتخار ملہی ۔چوہدری طارق ملہی ۔ماسٹر افضال ملہی ۔ایوب مہر ۔ماسٹر چوہدری عنصر جاوید ۔سائیں عامر ہنجرا۔نومنتخب کونسلر ملکہ محمد اشفاق اعوان ۔ملک افتخار احمد اعوان ملکہ ۔ملک محمد اسلم اعوان مظفر آباد ۔چوہدری زمان ملہی ۔ملک اشفاق حسین اعوان ۔حافظ مستنصر سنی ۔ملک افتخا ر احمد افتی ۔چوہدری عتیق الرحمن یونان ۔چوہدری محمد حفیظ ۔چوہدری قمر عباس ۔ رفاقت نزیراعوان ۔ملک ظفر اقبال اعوان ۔پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سیکرٹری انفارمیشن اور پاکستان ٹیلی ویژن نیوز یورپ کے بیو رو چیف زاہد مصطفی اعوان َملک نعیم الحسن اعوان ڈرائیور ۔وقار احمد گل۔بھی موجود تھے ۔چوہدری غضنفر جمشید نے تمام مہمانوں کا شاندار استقبال کیا۔اور ان کا شکریہ ادا کیا۔ بعد میں تما م شر کا ء کے اعز از میں پر تکلف ضیا فت دی گئی۔