ملک محمد عباس اعوان آف جھانٹلہ کے صاحبزادے ملک تیمور عباس اعوان کی دعوت ولیمہ

Tamoor Weeding

Tamoor Weeding

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ملک محمد عبا س اعوا ن آ ف جھا نٹلہ کے صا حبز ا دے ملک تیمو ر عبا س اعوا ن کی دعو ت ولیمہ جھا نٹلہ میں منعقد ہوئی۔ تفصیل کے مطا بق ملک محمد عبا س اعوا ن آ ف جھا نٹلہ کے صا حبز ا دے ملک تیمو ر عبا س اعوا ن کی دعو ت ولیمہ جھا نٹلہ میں منعقد ہوئی۔

مہما نو ں کا استقبال ملک محمد عبا س ، ما سٹر محمد حنیف اعوا ن ا و ر ما سٹر محمد طا رق اعوا ن نے کیا ۔تقر یب میں ہر مکتبہ ہا ئے فکر سے تعلق ر کھنے و ا لی شخصیا ت نے شر کت کی۔

جن میں نما یا ں طو ر حا جی ملک محمد اقبا ل اعوا ن چیئر مین یو نین کو نسل ملکہ ، ملک ظہیر خا ن جھا نٹلہ ، عمر فا رو ق اعوا ن ملکہ ، چو ہد ری عتیق احمد ایم ڈ ی عتیق ٹر یو لز کھا ر یا ں ، محمد عا صم بٹ ، محسن ضیا ء اعوا ن ، ملک خا و ر لطیف اعوا ن ، ملک اشفا ق حسین، چو ہد ری سہیل صا بر ، ملک ا و یس خا لد بھگو ا ل ، ملک ذو الفقا ر احمد ملکہ ، ملک فیا ض حسین امر یکہ ، ملک ر یا ض حسین اعوا ن ، سید نثا ر حسین شا ہ سمیت سینکڑ و ں افر ا د نے شر کت کی۔

ملک تیمو ر عبا س اعو ا ن جھا نٹلہ کی دعو ت و لیمہ کی تقر یب میں چو ہد ری عتیق ا حمد ، عمر فا رو ق اعوا ن ، عا صم بٹ اور دیگر شا مل ہیں۔