ملک محمد امان اللہ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش

Umrah

Umrah

لاہور (نامہ نگار) سیاسی وسماجی شخصیت ملک محمد امان اللہ اور عمرہ شریف کی سعادت حاصل کرنے کے بعد سعودی عرب سے واپس اپنے گائوں پہنچ گئے ہیں۔

جس پر پاکستان علماء کونسل پنجاب کے جنرل سیکرٹری مولانا شبیر احمد عثمانی، عالمی شہرت یافتہ نعت خواں طاہر بلال چشتی، سیف اللہ خالد چشتی، ملک عارف صدیقی، محمد قاسم، قاری عامر شہزاد اور ملک محمد عمر ریاض سمیت معتدد مذہبی شخصیات نے انہیں عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کی ہے۔