ملک ناصر منیر کو صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم اعوان کا کامیاب جلسہ کرانے پر مبارک باد

PML N

PML N

میانی اڈا (نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ تحصیل کلر کہار کے عہدے داروں کا یوسی میانی کے چیرمین ملک ناصر منیرکو صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم اعوان کا کامیاب جلسہ کرانے پر مبارک باد گزشتہ روز موضع جھامرہ شریف میںصوبائی وزیر ملک تنویر اسلم اعوان کا ایک تاریخی جلسہ منعقد ہوا جو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اشرف زکی جیسی اہم شخصیات نے سٹیج سیکرٹری کے فرائض احسن انداز میں ادا کرکے اس جلسہ کو چار چاند لگا دئے۔

کرنل اسلم جیسی شخصیات کا سپاس نامہ پیش کر کے صوبائی وزیر کو خراج تحسین پیش کرنا ملک امتیاز جھامرہ جیسی سیاسی شخصیات کا صوبائی وزیر کے احترام میں ان کے ساتھ کھڑے رہنا معروف کالم نگار ملک محمد حسین کی کاوشیں یوتھ ونگ کے تحصیل ممبر اور جنرل کونسلر ملک کاشف کی محنت اور سب سے بڑہ کر سادات جھامرہ سید رفاقت عباس شیرازی سید محسن عباس شیرازی سیدعلی عباس مشہدی کی صحر انگیز شخصیات کا سٹیج پر موجود ہونا یہ سب چیزیں موضع جھامرہ کی بے داغ شخصیت چیرمین ملک ناصر منیر کی عزت اور رتبہ اور بلند کرنے کے لئے کافی تھی۔

یوتھ ونگ کے تحصیل صدر ملک اشتیاق اعوان بوچھال ملک منصر اعوان کہوٹ ملک زیغم کہوٹ ملک قیصر کہوٹ ملک شوکت کہوٹ ملک شبیر بھلیال ملک مدثر کوٹ ملکاں سیکرٹری سیتھی ہاوس امجد حسین ملک اسدلاپھی ملک صفدر بربری ملک ذوہیب احسان سیتھی ملک افتخار مکھیال اور دیگر شخصیات نے ملک ناصر منیر اور اہلیان جھامرہ کو مبارک باد پیش کی۔

صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم اعوان کو بھی خراج تحسین پیش کیا کہ انہوں نے اپنے آپ کو عوام کے لئے وقف کر رکھا ہے شائد ہی کسی حلقہ میں ایسا عوامی نمایندہ ہو جسے عوام اتنا پیار کرتی ہو اور وہ بھی اس سے بڑھ کر عوام کو چاہتا ہو آخر میں ان کے لئے کہ تیرئے کردار تیری چاہت تیرئے خلوص نے تنویر اسلم ہمیں تیرا ساتھی تیرا گرویدہ بنایا کیونکہ توں نے سیاست کو عبادت بنایا۔