ملک طارق اسلم اعوان ڈھلی نے گزشتہ روز ملک محی الدین اور ملک عظمت حیات کی والدہ کی وفات پر بوچھال خورد حیات کمپاؤنڈ پر فاتح خوانی کی

Condolences

Condolences

چکوال : چیرمین ضلع کونسل چکوال ملک طارق اسلم اعوان ڈھلی نے گزشتہ روز ملک محی الدین اور وایس چیرمین ملک عظمت حیات کی والدہ کی وفات پر بوچھال خورد حیات کمپاؤنڈ پر فاتح خوانی کی اس موقع پر ضلعی چیرمین کے ساتھ تحریک انصاف سوشل میڈیا ونگ چکوال کے صدر ملک اشتیاق اعوان بھی تھے۔

ضلعی چیرمین کافی دیر حیات کمپاؤنڈ رکے علاقہ ونہار کی دیگر اہم شخصیات بھی اس موقع پر موجود تھی ملک لال وسنال ملک حفیظ دھرکنہ سید تصویر حسین شاہ ملک تنویر حیدر چیرمین تحریک انصاف چکوال کے رہنما غفران اور دیگر شخصیات بھی موجود تھی۔