ملکہ کی سماجی و کاروباری شخصیت ملک اختر زاہد اعوان کی اہلیہ انتقال کر گئیں

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان) نواحی موضع ملکہ کی سماجی و کاروباری شخصیت ملک اختر زاہد اعوان کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ اولڈم میں مرحومہ کی نماز جنازہ کے بعد تدفین کر دی گئی ہے۔

اہلیان ملکہ ملک اختر زاہد اعوان اور انکی فیملی کے ساتھ غم میں برابر کے شریک ہیں۔

جبکہ جنازہ میں علی المرتضی اعوان ۔ملک قیصر الرحمن اعوان ۔ملک عبد الرشید اعوان فرانس ۔ملک عبد القیوم اعوان فرانس ۔ملک نثار احمد اعوان فرانس ۔ملک افتخار احمد اعوان فرانس ۔ملک عبد الطیف اعوان ۔ملک محمد انور اعوان ۔ملک خالد رشید اعوان انگلینڈ ۔ملک عمران افضل اعوان ،ملک مجید افضل اعوان ۔ملک ندیم احمد اعوان ۔ملک امجد اعوان ۔مسعود فاضل اعوان ۔محمد افضال اعوان ۔ملک سعید احمد اعوان ،ملک ایوب اعوان ۔ملک یونس اعوان ۔سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

ایم ڈی شاہین ٹریڈرز ملکہ ملک غلام مصطفی اعوان ۔پی ٹی وی نیوز فرانس کے بیورو چیف اور صدر پا ک پریس کلب فرانس زاہد مصطفی اعوان ۔طارق مصطفی اعوان ۔عمر فاروق اعوان ۔چیئرمین یو سی ملکہ ملک محمد اقبال اعوان ۔اور دوسرے افراد نے ملک اختر زاہد سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔