مقبول آرائیں کو ایشین تھرو بال فیڈریشن کا سیکریٹر منتخب ہونے پر مبارکباد

Greetings

Greetings

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) غازی اسپورٹس شاہ فیصل کالونی کے صدر عبدالحق ،سیکریٹری محمد عارف ایڈوکیٹ ،شعیب الحق ،یاسر مشوانی ،محمد ارشد ،جمیل احمد ،زین شوکت ،عاطف اور کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے صدر حاجی غلام محمد خان جنرل سیکریٹری محمد اجمل ،جوائنٹ سیکریٹری سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن محمد عارف ،سیکریٹری اطلاعات محمد ارشد نے مقبول آرائیں کو ایشین تھرو بال فیڈریشن کا سیکریٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اُمید ظاہر کی ہے کہ ایشین تھرو بال مقبول آرائیں کی سرپرستی میں ترقی کی منازل طے کرے گا۔