ماریہ رویو نے مس ورلڈ کا تاج اپنے سر سجا لیا

Maria Review

Maria Review

بیجنگ (جیوڈیسک) مس ورلڈ کا مقابلہ چین کے کراون گرینڈ تھیٹر میں ہوا۔

مس ورلڈٖ کے ٹائٹل کیلئے اسپین ، روس ، لبنان ، انڈوینشیا اور مس جمیکا کے درمیان مقابلہ تھا تاہم قسمت کی دیوی مس اسپین پر مہربان رہی۔

انھوں نے جنوبی افریقہ کی گزشتہ سال مس ورلڈ منتخب ہونے والی حسینہ کے ہاتھوں سے تاج پہنا۔ مقابلے کو دنیا بھر میں 1 ارب افراد نے ٹی وی پر دیکھا۔

جیت کے بعد ماریہ رویو نے کہا کہ میوزک سننا اور سفر کرنا ان کے مشاغل میں ہیں۔