شادی کر رہا ہوں کوئی بینک نہیں لوٹ رہا جو چھپاؤں گا: عمران خان

Imran Khan

Imran Khan

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے اپنی شادی کے حوالے سچ بتا دیا۔

معید پیر زادہ سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا تیسری شادی کی نیت ہے کیونکہ شادی کی وجہ سے اصل خوشی آتی ہے اور وہ اس رشتے پر اعتماد کرتے ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں تحریک انصاف کے سربراہ نے کہا شادی کر رہا ہوں کوئی بینک نہیں لوٹ رہا جو چھپاؤں گا۔