ماورا حسین کی فلم پر سلمان خان نے الزام لگا دیا

Sanam Tere Qasam

Sanam Tere Qasam

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان جو کہ اپنے چٹکلوں اور دبنگ انداز کی وجہ سے خاصی شہرت رکھتے ہیں۔

پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کی بالی وڈ ڈیبیو فلم صنم تیری قسم جو کہ کل ہی ریلیز ہونی ہے۔ ریلیز سے پہلے ہی سلمان خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا میری فلم لکی اور صنم تیری قسم کے ہدایت کار نے ہیمیش سے میرا گانا چرا لیا ہے۔