جلسہ عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بروز ہفتہ 18 فروری کو منعقد ہو گا

سوئیٹزرلینڈ (علی جیلانی سے) جلسہ عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بروز ہفتہ 18 فروری کو منعقد ہو گا عظیم الشان جلسہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بروز ہفتہ 18 فروری 2017 شام 5 بجے سوئیٹزر لینڈ کے شہر لوزرن LUZERN میں منعقد ہو گا جسمیں علامہ محمد ضنیف ساقی نوشاہی خصوصی خطاب فرمائیں گے اس تقریب میں ثناء خوان رسول وقیدت کے پھول نچھاور کریں گے اور خصوصی شرکت خاندان غوثیہ اشرفیہ کچھوچھہ شریف جناب صاحبزادہ سید علی الاشرفی الجیلانی اور جناب خواجہ مستنیر احمد خادم دارلاحسان ذکر الہی کا ورد کرائیں گے۔ نقابت کے فرائض جناب سید توقیر شاہ فرمائیں گے۔

Jalsa Eid Milad Un Nabi

Jalsa Eid Milad Un Nabi

Jalsa Eid Milad Un Nabi

Jalsa Eid Milad Un Nabi

Jalsa Eid Milad Un Nabi

Jalsa Eid Milad Un Nabi