رکن یورپی پارلیمنٹ ڈاکٹر سجاد کریم میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں

نیلسن (عبداللہ زید) نارتھ ویسٹ انگلینڈ سے کنزرویٹو پارٹی کے رکن یورپی پارلیمنٹ فرینڈزآف پاکستان گروپ کے بانی چئیر مین، یورپی پارلیمنٹ ایتھکس اینڈ سٹینڈرڈ کمیٹی کے چئیر مین اور یورپی یونین وجارجیا پارلیمنٹری ایسوسی ایشن کے چئیر ڈاکٹر سجاد کریم کی قیادت میں یورپی پارلیمنٹ کا ایک وفدجارجیا کے دارلخلافہ پہنچ گیا ہے جارجیا پارلیمنٹ کے سپیکر نے ڈاکٹر سجاد کریم کا پر تپاک استبال کیا۔ اراکین یورپی پارلیمنٹ کے وفد اور جارجیا حکومت کے حکام کے درمیان باہمی امور پر بات چیت کی جارہی ہے۔سجاد کریم نے جارجیا اور بین الاقوامی میڈیا سے بھی گفتگو کی۔

Dr. Sajjad Karim

Dr. Sajjad Karim

Dr. Sajjad Karim

Dr. Sajjad Karim