رکن ممالک اقوام متحدہ کے آئندہ سیکرٹری جنرل کیلئے خواتین کے نام بھی تجویز کریں: امریکہ ڈنمارک

America and Denmark

America and Denmark

اقوام متحدہ (جیوڈیسک) امریکی مندوب سمانتھا پاور اور ڈنمارک کے مندوب موگنز نے اقوام متحدہ کے 193 ممالک کو خط لکھا ہے کہ وہ آئندہ سیکرٹری جنرل کے لئے خواتین کا نام بھی تجویز کریں۔