مرچنٹ کو بھجوائے گئے سمن پاکستانی ہائی کمیشن لندن کو موصول

Sarfaraz Marchant

Sarfaraz Marchant

لندن (جیوڈیسک) ایف آئی اے کی جانب سے لندن منی لانڈرنگ کے کردار سرفراز مرچنٹ کو بھجوائے گئے سمن پاکستانی ہائی کمیشن کو موصول ہوگئےہیں۔

ذرائع کے مطابق، ایف آئی اے کی طرف سے سرفراز مرچنٹ کو بذریعہ کوریئر سمن ارسال کئے گئے۔ ذرائع نے بتایاکہ سمن پاکستانی ہائی کمیشن کو موصول ہوگئے ہیں، سرفراز مرچنٹ آج یا کل سمن وصول کریں گے۔