کراچی میں موسم جزوی ابرآلود رہنے کا امکان

Cloudy Weather

Cloudy Weather

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے آئندہ 24 گھنٹوں میں درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

ہوا میں نمی کا تناسب 57 فیصد ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم جزوی طور پرابر آلورہنے کا امکان ہے۔