میکسیکو : لاپتہ طلباء کو سال مکمل، والدین کا بھوک ہڑتال کا اعلان

Missing Students Parents Strike

Missing Students Parents Strike

میکسکو (جیوڈیسک) دارالحکومت میکسیکو سٹی میں گذشتہ سال ستمبر میں لاپتہ طلباء کے والدین نے احتجاج کیا۔

مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ واقع کی غیر جانبدار انہ تحقیقات کروائی جائیں ، 43 طلباءگزشتہ سال لاپتہ ہوئے تھے جن کی تلاش تاحال جاری ہے۔

حکام کا کہنا ہےکہ تمام طلبا کو مار کر ان کی لاشیں کچرے میں پھینک دی گئی ہیں۔