میکسیکو میں 116 افراد کی قبر کشائی

Mexico

Mexico

میکسیکو (جیوڈیسک) میکسیکو کی ریاست مورس میں 116 افراد کو قتل کر کے اجتماعی قبر میں دفنانے کے واقعہ کے بعد حکام نے اس قبر سے باقیات نکالنے کا کام شروع کر دیا ہے۔

پراسیکیوٹر نے بتایا انہیں 28 مارچ 2014 کو دفن کیا گیا تھا ۔ یاد رہے اغوا، قتل اور منشیات کے گروہوں میں لڑائی کے واقعات عام ہیں۔