میکسیکو: سکیورٹی فورسز اور مسلح شہریوں میں لڑائی، 39 افراد ہلاک

Mexico

Mexico

میکسیکو (جیوڈیسک) مغربی میکسیکو میں سکیورٹی فورسز اور مسلح شہریوں کے درمیان لڑائی میں 39افراد ہلاک ہوگئے۔

حکومتی اہلکاروں کے مطابق منشیات کے گروپوں کے خلاف کارروائیوں میں یہ تازہ ترین خونریزی ہے۔