میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر ٹی وی پروڈیوسر سید علی رضا کی آمد

Arfan Saddique and Ali Raza

Arfan Saddique and Ali Raza

پیرس، گوجرانوالا (میاں عرفان صدیق) مومدی پور (معین الدین پور)گجرات سےچیئرمین اتحاد ورکرز یونین رجسٹرڈ (سی۔بی۔اے) ووڈورکنگ سروس سنٹرگجرات، ٹی وی پروڈیوسر ڈائریکٹر، کالمسٹ سیدعلی رضا نےسچ ٹی وی پیرس کے بیورو چیف حافظ چاند جنید، میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے گوجرانوالا ان کے گھرپہنچ گئے۔

انھوں نے حافظ چاند جنید،میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ رب العزت ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے (آمین)۔