میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری

Mian Irfan Siddiq Father Death Expressed Condolences

Mian Irfan Siddiq Father Death Expressed Condolences

فرانس/ گوجرانوالہ (بیورو رپورٹ) میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

وزیراعظم آزادکشمیر کے مشیر شبیر مغل، جنگ گروپ سے سینئر کالمسٹ راجہ منظور حسین جنجوعہ،مسلم لیگ ن گوجرانوالا کینٹ کے صدر ملک بینیامین، مسلم لیگ ن گوجرانوالا کینٹ یوتھ ونگ کے صدر سردار صادق، راجہ شہبازجنجوعہ غوثیہ بیلڈرز، معروف بزنس مین میاں یاسر، چوہدری تصدق رحمان نےمیاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ رب العزت ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطاءکرے (آمین )۔