اختیارات

Options Power

Options Power

تحریر: عمران احمد راجپوت
صحافی… سَر کیا پورا کراچی دہشت گرد یے…؟

جواب… نہیں صرف ایک نمائندہ جماعت
صحافی…نمائندہ جماعت… کس کی
جواب… متوسط طبقے کی

صحافی… تو کیا متوسط طبقہ دہشتگردی کو سپورٹ کرتا ہے…؟
جواب… نہیں دہشت گرد انکی محرومیوں کا فائدہ اٹھاتے ہیں.
صحافی…محرومی… کیسی محرومی.؟
جواب… اختیارات کی

صحافی… تو آپ انکی یہ محرومی دور کیوں نہیں کردیتے…؟
جواب… سوری ہم مزید تیس سال اور دہشتگردوں کو نمائندگی کا حق دے سکتے ہیں…. لیکن متوسط طبقے کو اختیارات نہیں…!

Imran Ahmed Rajput

Imran Ahmed Rajput

تحریر: عمران احمد راجپوت