مائیک پینس کی فلسطینی صدر سے ملاقات منسوخ، نتائج اچھے نہیں ہونگے، امریکا کی تنببہ

Mike Pence

Mike Pence

لاہور (جیوڈیسک) امریکا کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان کے بعد فلسطینی حکام کا کہنا تھا کہ امریکی نائب صدر کو اب خوش آمدید نہیں کہا جائے گا جس پر وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ نائب صدر پینس اپنے دورے میں فلسطینی رہنماء سے ملاقات کرنے کا منصوبہ رکھتے ہیں اور اس ملاقات کا نہ ہونا نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ نائب صدر اس دورے میں اسرائیل اور مصر بھی جائیں گے۔