میلان : ناصر رانجھا کا حج اور عید کے پرمسرت موقع پر تمام عالم اسلام کو مبارکباد

Nasir Ranja

Nasir Ranja

میلان (شیخ بابر سے) پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کے صدر جناب ناصر رانجھا نے حج اور عید کے اس پرمسرت موقع پر تمام عالم اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہیں اپنے ایک بیان میں انیوں نے کہا کہ ہم سب کو اس موقع پر غریب مسلمانوں بھائیوں کو اپنی خوشیوں میں شامل کرنا چاہیئے انہوں نے تمام عالم اسلام کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔