میلان کی سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری عرفان، وقاص منیر اور عدیل تبسم کا بیان

Chaudhry Irfan, Waqas Munir, Adnan Adil

Chaudhry Irfan, Waqas Munir, Adnan Adil

میلان (شیخ بابر سے ) میلان کی سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری عرفان، وقاص منیر اور عدیل تبسم نے تمام عالم اسلام کو حج اور عید کے موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اس خصوصی موقع پر ہمیں غریب مسلمان بہن بھائیوں کو نہیں بولنا چاہیئے، حاص طور پر پاکستان میں سیلاب زدگان کی خصوصی مرد کرنی چاہیئے