میلان کی سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت جناب شہریار خان کا بیان

Shahryar Khan

Shahryar Khan

میلان (شیخ بابر سے ) میلان کی سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت اعزازی کونسلر برائے سرمایہ کاری ان اٹلی اور ہر دل عزیز شخصیت جناب شہریار خان نے نے تمام عالم اسلام کو حج اور عید کے موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں،گزشتہ روز شیخ بابر سے فون پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اس خصوصی موقع پر ہمیں غریب مسلمان بہن بھائیوں کو نہیں بولنا چاہیئے، خاص طور پر پاکستان میں سیلاب زدگان کی جانی مالی اور اخلاقی ہر طرح سے مرد کرنی چاہیئے۔