منہاج اسلامک سنٹر ویانا میں سالانہ جشن میلاد النبی (ص) کانفرنس میں شریک ھونے پر پاکستانی کمیونٹی کا شکریہ اور پاکستانی کمیونٹی کے مرحومین کے لیے خصوصی دعا

Prayer

Prayer

ویانا (اکرم باجوە) منہاج القرآن سنٹر آسٹریا کے صدر محمد آصف نے پاکستان میڈیا جنگ ویانا سے بات کرتے ھوئے کہا کہ منہاج القرآن آسٹریا کی جانب سے 25 نومبر سالانہ جشن عید میلادالنبی( ص) کانفرنس میں جن اہل ایمان لوگوں نے شرکت کی منہاج القرآن آسٹریا کی انتظامیاں ان تمام خواتین و مرد حضرات کی اور جن لوگوں نے مالی اور اخلاقی مدر کی اور میلاد شریف کانفرنس کو کامیاب کرانے میں اہم کردار ادا کیا ان سب کے ہم بے حد مشکور ہیں اور دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

انہوں نے مذید کہا کہ ہم اس مبارک دن کے موقع پر ان خواتین و مرد حضرات مرحومین جو اب اس دنیا میں نہیں رہے کو بھی نہیں بھولے جو منہاج القرآن آسٹریا کے ساتھ تعاون کرتے تھےمسز یاسین ،منیر احمد،اقبال اطہر،مسز اکرم باجوە، ملک الماس ،سلیم ٹیکسی والہ ،عبدالخالق قریشی ،سید عارف شاہ ،بابائے صحآفت محمد بشیر ناصر،حاجی الطاف حسین ،سعید احمد اف گجرات ،حآجی غلام شبیر منہاس ،سلیم خان ،جاوید گیلانی ،بابا ناگی ،مسز زبیری ،ملک منیر احمد،مقصود احمد مگسی و دیگر کے لیئےمنہاج القرآن آسٹریا کے زیر انتظام سالانہ کانفرنس میں ان مرحومین کی مغفرت کے لیے اجتمائی دعا کرائی گئی کہ اللە پاک ان سب کے اس مبارک دن کے صدقے جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین۔