منہاج القرآن ویانا آسٹریا کا اجلاس ظل حسن اور محمد اقبال وڑائچ کی زیر صدارت منعقد

Akram Bajwa

Akram Bajwa

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن ویانا آسٹریا کا ایک اجلاس صدر ایم ای سی ظل حسن اور صدر ایم ای سی زون تھری محمد اقبال وڑائچ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

اجلاس میں تمام ممبران کی متفقہ رائے سے علی عمران مغل کو دو سال کے لیے صدر منہاج القرآن آسٹریا منتخب کر لیا گیا۔ دیگر عہدیداران کا اعلان بھی جلد کر دیا جائے گا۔