صوبائی وزیر کھیل ایوارڈ تقسیم کرینگے

Karachi Peace Sports Festival

Karachi Peace Sports Festival

کراچی : صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخس مہر جمعرات کو صبح 11:00 بجے اپنے دفتر کے کیمٹی روم میں پاکستان اسپور ٹس ویلفیر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے کراچی امن اسپورٹس فیسٹیول کے آرگنائزر کو حسن کارکردگی ایوارڈ تقیسم کرینگے۔

اس موقع پر وزیر کھیل کو بھی حسن کا رکردگی ایوارڈ دیا جائے گا یہ اعلان فیسٹیول کے چیف آرگنائزر غلام محمدخان نے کیا

غلام محمد خان
03003541517
03082220321