خادم فرش اعزاء سید حیدر عباس رضوی کے زیر اہتمام سالانہ مجلس اعزاز 13 نومبر کو کورنگی میں منعقد ہو گی

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن کے روح رواں ،خادم فرش اعزاء سید حیدر عباس رضوی و پسران کی جانب سے سالانہ مجلس اعزاز بیاد سیکنہ سلام اللہ علیہ بنت حسین ابن علی مورخہ 13نومبر2016ء بمطابق 12صفر المظفر بروز اتوار 8بجے شب امام بارگاہ با ب الحوائج سیکٹر48/Bکورنگی نمبر2پر منعقد ہوگی۔

مجلس اعزاء سے مولانا سید ریاض اکبر عابدی (کینڈا) خصوصی خطاب فرمائیں گے۔

حدیث کساء سید قمر عباس رضوی،، سوز خوانی نقوی برادران ،سلام ارتضی جونپوری ،ضمانت نقوی ،نواب زیدی ،نوحہ خوانی ایس ایم نقی برادران (انجمن الذوالفقار ) انجمن گلدستہ حیدریہ ،انجمن جانثاران عباس جبکہ نظامت کے فرائض پروفیسر نجمی حسن انجام دینگے۔
جاری کردہ :۔ میڈیا کوارڈینٹر