میر قاسم علی کو پھانسی دینا پاکستان دشمنی ہے۔ فیروز خان

Mir Quasem Ali

Mir Quasem Ali

کراچی : میر قاسم علی رہنما جماعت اسلامی بنگلہ دیش کو پاکستان بچانے کی پاداش میں سزا موت دینا انسانی حقوق اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

یہ بات فیروز خان ویلفیئر ٹرسٹ کے سربراہ وچیئر مین یوسی مجید کالونی لانڈھی فیروز خان، سائبان سٹیزن کمیونٹی بورڈ کے چیئر مین عالم علی KCDکونسل کے جنرل سیکریٹری محمد شریف نے اپنے بیان میں کہی ۔ انہوں نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس سلسلہ کور وکنے کیلئے سفارتی بنیاد پر کام کرے ورنہ اسکے نتائج اچھے نہیں ہونگے۔

جاری کردہ
سیکریٹری نشرواشاعت