معجز فائنڈیشن پنجاب صاف پانی پراجیکٹ ٹیم کا یوسی پوران کا دوہ

Poran News

Poran News

پوران/جہلم (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) معجز فائنڈیشن پنجاب صاف پانی پراجیکٹ ٹیم کا یوسی پوران کا دوہ ، سابق امیدوار برائے چیرمین راجہ عبدالمناف جلالیہ سے ملاقات۔

صاف پانی پراجیکٹ بارے بریفنگ ۔تفصیل کے مطابق معجزفائنڈیشن پنجاب ڈسٹرکٹ گجرات کے انچارج چوہدری سلیمان بشیر اور سوشل موبلیزرثاقب لطیف نے u/c پوران کا دورہ کیا اور صاف پانی تنظیم کی تشکیل کی جس کے مطابق صدر راجہ سیف الرحمٰن جالیہ ، سینئر نائب صدر نورین کوثر ، نائب صدر شہناز اختر جنرل سیکرٹری ملک عبدالرزاق ، جوائنٹ سیکرٹری نسرین اختر فنانس سیکرٹری راجہ عبدالمناف جلالیہ اور میڈیا سیکرٹری ڈاکٹر تصور حسین مرزا کو نامزد کیا۔ اہل علاقہ نے معجزفائنڈیشن پنجاب کو خراج تحسین پیش کیا جو انہوں نے ہر u/c کے گاؤں میں تنظیم کی تشکیل کی۔۔۔۔