مرزا عبدالمجید بیگ کے بیٹوں اجمل بیگ، علی رضا بیگ اور زوہیب بیگ کا دعوت ولیمہ ” سیاسی اکھاڑا” بن گیا

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) چنگس کی ممتاز سیاسی و سماجی مسلم لیگ ن کے رہنما مرزا سلیمان بیگ کے بھتیجوں اور مرزا عبدالحنیف بیگ اور صوبیدار (ر) مرزا عبدالمجید بیگ کے بیٹوں اجمل بیگ، علی رضا بیگ اور زوہیب بیگ کا دعوت ولیمہ ” سیاسی اکھاڑا” بن گیا۔

علاقہ چنگس ورینہ ، فتح پور، ڈھوری، کھوہار ، کھرکا ، کھدریالہ ، رسول ، منڈی بہاؤالدین ، پھالیہ، شہانہ لوک ، بھوانج، سرڈھوک ، بھلوال غربی، سمبلی، کھمبی، سے ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مقامی ایم پی اے، چیرمینوں ، وائس چیرمینوں سمیت متعدد کونسلرز کے علاوہ ہر طبقہ فکر کے لوگوں کی کثیر تعداد نے ” دعوتِ ولیمہ ” کو سیاسی اکھاڑا میں بدل دیا۔

Mirza Sulman Baig

Mirza Sulman Baig