ایک ماہ قبل لاپتہ ہونے والا نوجوان تاحال نہ مل سکا

 Missing Teenager

Missing Teenager

قصور (نامہ نگار) ایک ماہ قبل لاپتہ ہونے والا نوجوان تاحال نہ مل سکا، بذید پور قصور کا رہائشی 29-8کو لا پتہ ہوا تھا، پولیس تھانہ گنڈا سنگھ کی طرف سے تلاش جاری، تفصیلات کے مطابق تھانہ گنڈا سنگھ کے گائوں بذید پور سے طیب خوشی نوجوان 29اگست سے لا پتہ ہے جس کا مقدمہ نمبر 280/15جرم364 کے تحت درج ہے، جو تاحال نہ مل سکا۔

پولیس تھانہ گنڈا سنگھ کی طرف سے لاپتہ ہونے والے نوجوان کی تلاش جاری، اگر اس نوجوان کے بارے میں کسی کو علم ہو تو ایس ایچ او تھانہ گنڈا سنگھ طارق بشیر چیمہ کے موبائل نمبر0321/8490272پر اطلاع دیں۔

محمد عمران سلفی صدر پریس کلب مصطفی آباد للیانی رجسٹرڈ
0300-0334-7575126