منعم ظفر خان مرکزی شوری کے اجلاس میں شرکت کیلئے لاہور روانہ، محمد یوسف قائم مقام امیر مقرر

Jamaat Islami

Jamaat Islami

کراچی : امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی منعم ظفر خان مرکزی شوری کے اجلاس میں شرکت کے لئے لاہور روانہ ہو گئے۔

جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی ضع وسطی محمد یوسف نے ضلعی اجلاس میں قائم مقام امیر ضلع وسطی کا حلف اٹھا کر ذمہ داریاں سنبھال لی۔