منعم ظفر خان و دیگر کی نسیم احمد صدیقی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

Jamaat e Islami

Jamaat e Islami

کراچی (پ ر) امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی منعم ظفر خان، سیکریٹری جنرل محمد یوسف، نظم ضلع وسطی، امیر زون اور نظم زون نے ڈائریکٹر عثمان پبلک اسکول سسٹم نسیم احمد صدیقی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے لئے مغفرت اور اہل خانہ و پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

سید انوار احمد
سیکریٹر ی اطلاعات
جماعت اسلامی، وسطی
0345-2385320