موبی لنک اور وارد ٹیلی کام کا انضمام ہو گیا

Mobilink and Warid

Mobilink and Warid

لاہور (جیوڈیسک) موبی لنک اور وارد کے انضمام سے اونرز، شیئر ہولڈرز اور کسٹمرز کو فائدہ ہوگا۔ دونوں کمپنیوں نے مل کر ٹیلی کام کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

کمپنیوں کے انضمام کی ریگولیریٹی اپروول کے معاملات چھ ماہ میں طے پا جائیں گے جبکہ دونوں کمپنیاں مل کر موبائل پیسہ اور منی ٹرانسفر کی سہولیات مہیا کرنے میں زیادہ بہتر طور پر کام کر سکیں گی۔

اس کے ساتھ ساتھ موبی لنک صارفین کو فور جی ایل ٹی ای کی سروسز سے مزید فائدہ ہوگا۔