محمد اصغر قریشی کے بھائی اسلام آباد میں انتقال کر گئے ہیں

Islamabad

Islamabad

الریاض (وقار نسیم وامق) پاکستان انویسٹرز فورم ریاض کے صدر اور معروف پاکستانی بزنس مین محمد اصغر قریشی کے بھائی اسلام آباد میں انتقال کر گئے ہیں۔

انا للہ وانا الیہ راجعون، اس موقع پر شہر کے مختلف سیاسی، سماجی، ادبی، ثقافتی، کاروباری، مذہبی حلقوں سمیت ان کے قریبی رفقاء محمد ریاض راٹھور، ملک فقیر حسین، عبدالکریم خان اور دیگران نے اظہارِ افسوس کرتے ہوئے مرحوم کے لئے اعلیٰ درجات اور لواحقین کے لئے صبرِ جمیل کی دعاء کی ہے۔