محمد اشرف کا ڈاکٹر تصور حسین مرزا کو الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارک باد

Mohammad Ashraf andDr Tasawar Hussain Mirza

Mohammad Ashraf andDr Tasawar Hussain Mirza

پوران (نمائدہ خصوصی) محمد اشرف سیکرٹری یونین کونسل کھوہار نے معروف کالم نویس و صحافی ڈاکٹر تصور حسین مرزا آف پوران کو الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن سرائے عالمگیر کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا مثبت صحافت ہی ملک و قوم کا فخر اور سرمایا ہے ، انہوں نے ڈاکٹر تصور حسین مرزا سمیت تمام عہدے دران آف الیکٹانک میڈیا ایسوسی ایشن سرائے عالمگیر کو مبارکباد دیتے ہوئے اس امر کا اظہار کیا کہ حق و سچ کے لئے الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کسی بھی قسم کی قربانی دینے سے دریخ نہیں کریں گئی۔