سینئر فوٹو جرنلسٹ محمد آصف کی ہمشیرہ کی شادی کے موقع پر دلہا کے ساتھ گروپ فوٹو

سینئر فوٹو جرنلسٹ محمد آصف کی ہمشیرہ کی شادی کے موقع پر مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما عصمت انور محسود ، صی ایم سی کورنگی کے سابق ایڈمنسٹریٹر عبدالرشید خان ، پیپلز پارٹی منیارٹی ونگ کراچی کے صدر مشتاق مٹو ، ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن بلدیہ کورنگی محمد ارشد ، محمد حنیف خان، کے سی سی اے زون 4 کے عادل صدیقی، فوٹو جرنلسٹ احمد علی ، سید سجاد اور دیگر کا دلہا کے ساتھ گروپ فوٹو۔

Mohammad Asif sister Wedding Group Photo

Mohammad Asif sister Wedding Group Photo